ms-toba-tek-singh-dismissed 19

سیالکوٹ : تحصیل پسرور میں ظلم کی انتہاء ، قبضہ گروپ کازمین پرقبضہ کے دوران خواتین پروحشیانہ تشدد

رانا عاشق علی تبسم نیوز ڈائریکٹر انقلاب نیوز سیالکوٹ

پسرور میں تھانہ پھلورہ کے نواح قادیاں والی میں قبضہ گروپ کے 7افراد نے خامس جاوید کی غیرموجودگی میں اسکی 22ایکٹرزرعی اراضی پرٹریکٹر چلا کرقبضہ کرلیا .

..اطلاع پر گھرکی خواتین نے انہیں منع کیا تو ملزمان نے انہیں ڈنڈے سوٹوں کے وار کرکے شدیدزخمی کردیا.زخمیوں میں 3 خواتین سمیت 7افرادشامل
پسرور.. زخمیوں کو سول ہسپتال ریفرکردیاگیا
پسرور تھانہ پھلورہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے لیکن ابھی تک ملزمان کی گرفتاری عمل میں نہ آسکی ہے

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں