wine smuggler arrested by patrolling police 35

ڈسکہ : پٹرولنگ پولیس کی کاروائی ، دوگیلن شراب برآمد

ڈسکہ : پٹرولنگ پولیس کی کاروائی ، دوگیلن شراب برآمد

رانا عاشق علی نمائندہ انقلاب نیوز ڈسکہ

چوکی پٹرولنگ پولیس کو مخبر سے اطلاع ملی کہ حفیظ الرحمان ولد خادم سکنہ بھروکے 2گیلن شراب جس کی مقدار 60 لیٹر ہے وہ ڈسکہ سے لے جانے کے لئے پل نہر چیمہ ہسپتال ڈسکہ میں سواری کے انتظار میں کھڑا ہے۔

چوکی پٹرولنگ پولیس کے انچارج طاہر امین نے موقع پر پہنچ کر حفیظ الرحمان ولد خادم سکنہ بھروکے سے 2 عدد گیلن 60 لیٹر شراب برآمد کرکے گرفتار کر لیا ۔ طاہرامین اے ایس آئی چوکی پٹرولنگ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تھانہ سٹی کے حوالے کردیا

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں