volleyball match in district jail , inklaab news , vehari, inklaab , inqilab news , inquilab news , pakistan , pakistan news , election 2018 42

وہاڑی : ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی میں یوم پاکستان کے موقع پروالی بال کا میچ منعقدکروایا گیا

وہاڑی : ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی میں یوم پاکستان کے موقع پروالی بال کا میچ منعقدکروایا گیا

جاوید اقبال شاہ نمائندہ انقلاب نیوز وہاڑی

جس کے مہمان خصوصی ملک سرفراز احمد ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل تھے جس میں النورالیوان ٹیم اور شاہین الیوان ٹیم نے حصہ لیازبردست مقابلے کے بعد میں شاہین الیوان ٹیم نے فتح حاصل کی ۔ فتح پانے والی ٹیم کو ملک سرفراز احمد ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل میںمیڈل سے نوازا اور دونو ں ٹیموں کو موقع پر ہی 5000روپے نقد انعام دیا۔

وہاڑی :ڈپٹی کمشنرعلی اکبر بھٹی کو ادبی خد مات اور وہاڑی ٹی ہاؤس کے قیام پر شیلڈ پیش کی گئی

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں