violence on journalist 43

شیخوپورہ :عوامی شکایت پرکوریج کرنے والے نجی ٹی وی چینل کے صحافی بلال شیخ کو کونسلراوراسکے ساتھیوں نے اغواکرکے تشدد کانشانہ بناڈالا۔

شیخوپورہ :عوامی شکایت پرکوریج کرنے والے نجی ٹی وی چینل کے صحافی بلال شیخ کو کونسلراوراسکے ساتھیوں نے اغواکرکے تشدد کانشانہ بناڈالا۔

اعظم ولانہ نمائندہ انقلاب نیوز شیخوپورہ

مغوی کوبلدیہ ھال شیخوپورہ چیئرمین کے کمرہ سے برآمد کرلیا۔
اے ڈویژن پولیس نے چئیرمین کے کمرہ سے صحافی بلال شیخ کوبازیاب کروالیا۔
بازیاب ھونے والے صحافی نے اے ڈویژن پولیس کومقدمہ کے اندراج کی تحریری درخواست دے دی۔
پولیس نے ڈاکٹ جاری کردیا۔
۔راے محمدخان کونسلراوراسکے ساتھیوں کے خلاف کاروائی کامطالبہ ۔پریس کلب ممبران شیخوپورہ ۔

فقیروالی : ریجنل پولیس آ فیسر بہاولپوروسیم احمد خان کا دورہ بہاولنگر، پولیس کے چاق وچوبند دستے کی سلامی ،یاد گار شہدا پر پھول چڑھائے

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں