31

نوشہروفیروز:موبائل چوری کے الزام میں نویں کلاس کے طالبعلم کو برہنہ کرکے انسانیت سوز تشدد۔

محمد عمران نمائندہ انقلاب نیوز نوشہروفیروز

نوجوان سومر کی شرمگاہ میں لال مرچ جبکہ منہ میں اور جسم پر گرم پانی ڈالا گیا۔والدین کا الزام:
سول اسپتال کے سرونٹ کوارٹرز میں نوجوان کو قید کرکے تشدد کیا گیا۔ والدین کا الزام
پیپلزپیرامیڈیکل رہنما نے ساتھیوں سمیت بیٹے پر انسانیت سوز تشدد کیا۔ والدین کی انصاف کی اپیل بیٹے کے چیخنے چلانے پر محلہ والوں نے پہنچ کر نوجوان کو بچایا۔ والدین: ملزمان نے اپنی عدالت لگائی اور نوجوان سے 5ہزار جرمانہ ادائیگی کے بعد کوارٹر سے رہا کیا۔ والدین: پیپلزپیرامیڈیکل رہنما ہدایت سولنگی کا واقعہ کی صداقت سے انکار۔: میں نے کسی پر تشدد نہیں کیا نہ ایسا واقعہ میرے علم میں ہے۔ رہنما پپرا میڈیکل اسٹاف ہدایت سولنگی۔ متاثر نوجوان سومر کی والدین کے ہمراہ انصاف مانگنے والی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ایس ایس پی کیپٹن ر طارق ولایت نے واقع کا نوٹس لے لیا۔ پولیس ذرائع۔ ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کو انکوائری کی ہدایات دی گئیں ہیں۔ پولیس ذرائع

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں