vehari district bar election , inklaab news , pakistan , inqilab news , 16

وہاڑی :ڈسٹرکٹ بار وہاڑی کے انتحابات مکمل

جاوید اقبال شاہ انقلاب نیوزوہاڑی
ہم خیال گروپ کے فیاض احمد لکھویرا 348 ووٹ لیکر کامیاب

فرینڈذ اتحاد گروپ کے صدر ملک شبیر اعوان 296 ووٹ حاصل کر سکے

جنرل سیکرٹری کے لیے فرینڈز اتحاد گروپ کے فاروق خان 334 ووٹ لیکر منتحب

ہم خیال گروپ کے جنرل سیکرٹری کے امیدوار علی اعجاز 309 ووٹ حاصل کر سکے

دیگر سیٹوں پر نائب صدر کے لیےظہور لنگڑیال 343 ووٹ لیکر کامیاب اشرف بھٹی نے 270 ووٹ لیے

جوائنٹ سیکرٹری کے لیے ملک ناہید نیاز نے 413 ووٹ حاصل کئے

لائبریری سیکرٹری کے لیےشفقت غفار 343 ووٹ لیکر کامیاب ان کے مدمقابل مہر اللہ دتہ نے 279 ووٹ

ڈسٹرکٹ بار کے الکیشن میں 731 ووٹرز اپنا حق راہ دہی استعمال کیا

پولنگ کا عمل بغیر وقفہ کے شام 4 بجے تک جاری رہا

. ڈسٹرکٹ بار کے انتخابات میں صدر, نائب صدر, سیکرٹری. لائبریری سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری کی نشست پر 10امیدواروں میں ون ٹو ون مقابلہ ہوا

فنانس سیکرٹری طارق بشیر واہمہ اور آڈیٹر کی نشست پرامیدوار بلا مقابلہ کامیاب ہو چکے ہیں. عاطف جوئیہ

ممبران مجلس عاملہ کی 10نشستوں پر بھی تمام امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہو چکے ہیں. عاطف مسعود جوئیہ

انتخابات کے سلسلہ میں سیکورٹی پلان تشکیلدیا گیا ہےاور فول پروف انتظامات کئے گئے

ممبران مجلس عاملہ کی 10نشستوں پر بھی تمام امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہو چکے ہیں.

انتخابات کے سلسلہ میں سیکورٹی کے فولب پروف انتظامات کئے گئے

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں