Drone Attack on pakistan 2,906

پاکستان کی بار بار حکم عدولی کے بعد امریکہ نے پاکستان کے لیے سزا تیار کر لی

“امریکہ ایک سائبر فورس تیار کرچکا ہے جس کا مقصد ففتھ جنریشن وار لڑنا ہے ”
لیکن کیوں۔۔؟؟
اسکی ضرورت کیوں پیش آئی۔۔؟؟

تو جانیئے

پاکستان کی طرف سے مسلسل امریکی حکم عدولی کی سزا کے بارے میں بار بار امریکہ کی طرف سے اعلانات کیے جارہے ہیں۔
جس میں یہاں تک کہا جاتا ہے کہ پاکستان کو اپنی زمین کھونی پڑھ جائے گی۔

US Drone attack pakistan

اور دو دن پہلے کی بات ہے امریکی نائب صدر جس نے رات کے اندھیرے میں چھپ کر افغانسان میں امریکی کیمپ کا دورہ کیا۔
اعلان کیا کہ
پاکستان نے اگر ہماری بات نہ مانی تو اسے بہت کچھ کھونا پڑسکتا ہے۔
اور اگر ہماری بات مان لی تو بہت کچھ حاصل ہوگا۔
وغیرہ وغیرہ

لب لباب یہ ہے کہ پاکستان فی الحال نہ ڈنڈے سے ڈر رہا ہے اور نہ ہی گاجر کے چکر میں آرہا ہے۔

اور تیسرا آپشن بچتا ہے ” سزا ” کا۔
اور سزا کی تیاری کی بھی خبریں مسلسل آرہی ہیں۔

جس سلسلے میں پہلی خبر یہ رپورٹ ہوئی ہے کہ امریکی انتطامیہ کی جانب سے باقاعدہ سائبرفورس کی بنیاد رکھ دی گئی ہے۔

جس کا مقصد یہ ہوگا کہ ففتھ جنریشن وار لڑی جائے۔

جس میں سب سے زیادہ فوکس فرقہ واریت پر ہے
بریلوی، دیوبندی، اہلحدیث، شیعہ کا کھیل کھیلنا

اور دوسرے نمبر پر لسانیت۔
سندھی، بلوچی، پٹھان، پنجابی، پر کام کیا جائے گا۔

اورمعزرت کے ساتھ کہنا پڑ رہا

ہماری بھولی بھالی عوام ان دونوں مدعوں پر ہی بہت جلد ایکشن میں ہوجاتی ہے۔

USA will attack pakistan

اگر آپ ملکی سلامتی کو اپنا سب سے بڑا مشن بنائیں گے تو دنیا کی کوئی طاقت آپکو لڑا نہیں سکتی۔
کوئی بھی شخص جو آپ کی فرینڈ لسٹ میں شامل ہو اس طرح کی پوسٹ کرے یا اسکو پروموٹ کرے
اسکو سختی سے منع کریں۔
جہاں تک ممکن ہو اس پراپیگنڈے کا توڑ کریں۔
یہ ہی اس جنگ کا جواب ہوگا
اور یہ ہی جنگ ہے جو آپ نے ، میں نے ، اور پورے پاکستان نے لڑنی ہے۔

ہمیں پورا یقین ہے کہ ہم ہر میدان کی طرح ففتھ جنریشن وار میں بھی امریکہ کو شکست دیں گئے! انشاءاللہ

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں