unknown people killed 35 year old man , inklaab news , inqilab news , inquilab news , pakistan , 14

وہاڑی گڑھاموڑ کے نواحی گاوں چک 171ڈبلیو بی میں نا معلوم افراد نے 35سالہ شخص عبدالغفار ولد اسماعیل کو اغواء کے بعد قتل کردیا

جاوید اقبال شاہ نمائندہ انقلاب نیوز وہاڑی
وہاڑی گڑھاموڑ۔نامعلوم اغواء کاروں نے گزشتہ روز عبدالغفار کو اس کے گھر سے اغواء کیا تھا جس کو قتل کر کے لاش کھیتوں میں پھینک دی

گڑھاموڑ۔پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام

گڑھاموڑ۔پولیس سست روی سے کام لے رہی ہے اور ہمارے ملزمان کو گرفتار نہیں کر رہی نہ ہہ واقعے کا مقدمہ درج کر رہی ہے ورثاء کا الزام

گڑھاموڑ۔ورثاء کا ملتان وہاڑی روڈ پر لاش کر احتجاج مظاہرین نے ٹائر جال کر ملتان روڈ بلاک کر دیا

گڑھاموڑ ۔پولیس موقع پر پہنچ گئی

گڑھاموڑ۔مقتول عبدالغفار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی جاری نہیں کی جا رہی ورثاء کا الزام

گڑھاموڑ۔گھر سے اغواء کے بعد قتل کئے جانے والے عبدالغفار کے ورثاء کی جانب سے ٹائروں کو آگ لگا کر احتجاج ملتان روڈ بلاک

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں