Unidentified motorcycle riders firing in sheikhupura 36

شیخوپورہ ۔کھاریانوالہ کے دیہی مرکز صحت ہسپتال میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار کی اندھا دھند فائرنگ

اعظم ولانہ نمائندہ انقلاب نیوز شیخوپورہ

ملزمان کی فائرنگ سے کاشف نامی ڈیوٹی ڈاکٹر شدید زخمی ۔طبی امداد کے لئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل ۔

تین 125 موٹر سائیکل سوار آئے جنہوں نے آتے ہی فائرنگ شروع کر دی ڈاکٹر کو تین گولیاں لگیں۔عینی شاہدین

فائرنگ کرنے کے بعد ملزمان فرار ،ڈی ایچ کیو میں زخمی ڈاکٹر کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ہسپتال ذرائع

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں