two people killed in bazaar of naushahro feroze 19

نوشہروفیروز: سربازار دو افراد کے قتل ، ورثاء نے میتیوں کے ہمراہ ہالانی کے قریب قومی شاہراہ بند کردی۔

محمّد عمران نمائندہ انقلاب نیوز نوشہروفیروز

قومی شاہراہ پر دھرنے کے باعث پنجاب اور کراچی جانے والی گاڑیوں کی قطاریں لگ گیئں۔
قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف مظاہرین کیجانب سے شدید نعرے بازی۔گزشتہ روز مسلح افراد نے سربازار سرعام فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل کردیا تھا۔مظاہرین مقتولین میں 24سالہ عرفان سیال اور 45سالہ بخشل سیال شامل ہیں۔مظاہرینملزمان کی گرفتاری تک قومی شاہراہ کو دونوں اطراف سے بند رکھیں گے۔ مظاہرین

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں