two people died in accident , inklaab news , inklaab , pakistan news , pakistan , 47

ڈسکہ : موتره اڈه پر افسوسناک ٹریفک حادثه ، دو افراد جاں بحق

ڈسکہ : موتره اڈه پر افسوسناک ٹریفک حادثه ، دو افراد جاں بحق.

رپورٹ….رانا عمر شفیق ڈسکہ

تیز رفتار کار کی روڈ کراس کرنے والے راہگیر کو ٹکر راہگیر ملک یعقوب آلومھار کا رہائشی بتایا جا رہا ہے جبکہ تیز رفتار کار راهگیر کو کچلنے کے بعد ٹیوٹا سے جا ٹکرائی جس سےکار ڈرائیور بھی موقع پر جانبحق ہو گیا ۔یاد رہے ایک دن میں یہ سٹاپ اور کراسنگ تین زندگیوں کو نگل گیا ہے ۔

انقلاب نیوز

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں