two people arrested by police for stolen railway material 32

ریلوے پولیس کی کارروائی یارڈ سے ریلوے مٹریل چوری کرتے ہوئے دو ملزمان گرفتار،مقدمہ درج

محمّد عمران نمائندہ انقلاب نیوز نوشہرو فیروز

تفصیلات کے مطابق پڈعیدن ریلوے پولیس کے ایس ایچ یونس تنولی نے میڈیا کو بتایا کہ دوران گشت ریلوے یارڈ میں ریلوے مٹریل چوری کرتے ہوئے دو ملزمان صابر علی اور علی اکبر کو رنگ ہاتھوں گرفتار کرلیا اور ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 13/2019 زیرے دفع 379 کے تحت دو الگ الگ مقدمات درج کرلئے گئیں ہیں ملزمان کو ریمانڈ کے لیے عدالت میں پیش کیا جائے گا

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں