truck mad motorbike collision two died 53

ڈسکہ : دو موٹرسائیکل سواروں کو ٹرک نے کچل دیا ، موٹرسائیکل سوار موقع پر جاں بحق

ڈسکہ : دو موٹرسائیکل سواروں کو ٹرک نے کچل دیا ، موٹرسائیکل سوار موقع پر جاں بحق

رپورٹ : رانا عمر شفیق نمائندہ انقلاب نیوز ڈسکہ

تفصیلات کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب گوجرانوالہ کا ذیشان اشرف اور سہیل اپنی موٹر سائیکل نمبر RIW-883پر گوجرانوالہ سے سیالکوٹ آرہا تھے جیسے ہی ان کی موٹر سائیکل راجو کی سٹاپ پہنچی تو آگے جانے والے ٹرک نے اچانک موڑ کاٹ لیا جس سے یہ دونوں اسکے نیچے آکر کچلے گئے اور موقع پر جان کی بازی ہار گئے ان میں سے ذیشان اشرف حساس ادارے کا ملازم ہے. دونوں جاں بحق افراد کی لاشوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔۔۔

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں