tribal solidarity rally in favor of kashmir , chaman , inklaab news , inqilab news , pakistan , india , 22

چمن: قبائل کاکشمیریوں کے ساتھ یوم یکجہتی ریلی کا انعقاد

محمد ایاز اچکزئی نمائندہ انقلاب نیوز چمن
سینکڑوں قبائل کا یوم یکجہتی ریلی میں شرکت

قبائل نے آزادی رہ میں شہید ہونے والے کشمیری بھائیوں کو خراج تحسین پیش کیا

قبائل نے بھارت کے خلاف شدید نعرے بازی کی

قبائل آزادی کشمیریوں کا حق بھارت شرم کروں کے نعرے لگائے

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں