training session of banks security guards,inklaab news, inqilab news , pakistan ,vehari 16

وہاڑی : بینکوں کے سکیورٹی گارڈز کا ٹریننگ سیشن

جاوید اقبال شاہ انقلاب نیوزوہاڑی

سیکیورٹی گارڈز کو ایس او پی کے مطابق ٹریننگ دی گئی.

فائرنگ رینج پولیس لائنز وہاڑی میں بینکوں کے سیکورٹی گارڈز کی فائرنگ پریکٹس کروائی گئی.

فائرنگ پریکٹس پولیس کےکوالیفائیڈ کمانڈوز زیر نگرانی کروائی گئی.

. دوران سیشن وپین ہینڈلنگ کے متعلق لیکچرز بھی دئیے گئے.

ویپن کی کھول جوڑ اور بوقت ضرورت استعمال کے بارے لیکچرز اور پریکٹس.

سکیورٹی گارڈ کی اسلحہ و ایمونیشن کی جانچ پڑتال بھی کی گئی.

مورچوں,الارم سسٹم اور میٹل ڈیٹیکٹر کے ذریعے تلاشی لینے کے عمل کو فعال کرنے کی بھی ہدایات.

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں