toba lawyers visit governor punjab house 47

ٹوبہ ٹیک سنگھ: وکلاء وفد کی گورنر پنجاب سے ملاقات , وکلاء مسائل بارے پر بات چیت

ٹوبہ ٹیک سنگھ: وکلاء وفد کی گورنر پنجاب سے ملاقات , وکلاء مسائل بارے پر بات چیت

عمرفاروق باجوہ نمائندہ انقلاب نیوز ٹوبہ ٹیک سنگھ

ملاقات میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر راجہ خالد محمود ایڈووکیٹ,جنرل سیکرٹری وسیم گادھی ایڈووکیٹ,سابق ممبر پنجاب بار میاں محمد افضل ایڈووکیٹ اور سابق نائب صدر محمود صدیق ایڈووکیٹ بھی موجود تھے,گورنر پنجاب نے وکلاءٹوبہ ٹیک سنگھ سے نمائندہ وفد کی گورنر پنجاب رفیق رجوآنہ سے ملاقات کی,ملاقات میں وکلاء مسائل بارے بات چیت کی گئی,ملاقات میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر راجہ خالد محمود ایڈووکیٹ,جنرل سیکرٹری وسیم گادھی ایڈووکیٹ,سابق صدر میاں محمد افضل ایڈووکیٹ اور سابق نائب صدر محمود صدیق ایڈووکیٹ بھی موجود تھے,گورنر پنجاب نے وکلاء کالونی سمیت دیگر مسائل حل کرنے کی یقین دھائی کرائی, عنقریب گورنر پنجاب ٹوبہ ٹیک سنگھ بار کا دورہ کریں گے. سمیت دیگر مسائل حل کرنے کی یقین دھائی کرائی, عنقریب گورنر پنجاب ٹوبہ ٹیک سنگھ بار کا دورہ کریں گے.

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں