Manzoor Pastern 26

پشاور : منظور پشتین کے حوالے سے تھریٹ الرٹ جاری

نمائندہ انقلاب نیوز

ملک دشمن عناصر نے پی ٹی ایم کے صدر منظور پشتین کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی ہوئی ہے، خیبر پختونخوا پولیس
ملک دشمن عناصر کا مقصد ریاست اور فوج مخالفانہ جذبات کو ہوا دینا ہے، تھریٹ الرٹ
طاہر داوڑ کو شہید کرنے کا مقصد بھی پاک فوج اور ریاست کے خلاف پشتونوں کے مخالفانہ جذبات پیدا کرنا تھے، پولیس
منظور پشتین کو نشانہ بنانے کا مقصد پختون تحفظ موومنٹ کو مزید مضبوط کرنا ہے، تھریٹ الرٹ
منظور پشتین اور پی ٹی ایم کے دیگر مکرزی لیڈران کے مابین اختلافات پیدا ہوگئے ہیں، تھریٹ الرٹ
ملک دشمن عناصر نے منظور پشتین کے نزدیکی کارکنان اور لیڈران کو بھاری رقم کے عوض خریدا ہے، تھریٹ الرٹ
ملک دشمن عناصر نے پی ٹی ایم کے بیانیئے کو ہائی جیک کر لیا ہے، تھریٹ الرٹ
پولیس کو کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے ہدایات جاری کردی گئیں

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں