theater drama rehearsal , inklaab news , inklaab , inqilab news , inquilab news , pakistan , pakistan news , election 2018 88

ٹھیٹر ڈرامہ “دیکھ تونے کیا کیا “ کی ریہرسل آخری مراحل میں داخل :

ٹھیٹر ڈرامہ “دیکھ تونے کیا کیا “ کی ریہرسل آخری مراحل میں داخل :
انقلاب نیوز

لاہور(انقلاب نیوز) : ٹھیٹر ڈرامہ “دیکھ تونے کیا کیا “ کی رہئرسلز آخری مراحل میں داخل ہو گئی ۔ ڈرامہ کے پرڈیوسر اسد سلیم کا کہنا ہے کہ اس ڈرامہ کا مقصد پاکستان میں نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانا اور نیب کے مشن “احتساب سب کے لئے کہ مشن کو سپورٹ کرنا ہے ۔ ڈرامہ کے ہدایت کار فیروز بٹ کا کہنا ہے کہ یہ ایک اصلاحی ڈرامہ ہیں جس میں جزبات بھی ہونگے اور مزاح بھی نظر آئے گا ۔امید ہے شائقین اسے اسے ضرور پسند کرے گے – واضح رہے کہ ڈرامہ ۲-۳ اور ۴ اپریل کو الحمرا ہال ۲ میں پیش کیا جائیے گا

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں