the girl live trapped , inklaab news , inqilab news , inquilab news , pakistan 17

شیخوپورہ : کالا خطائی پیار کے جھانسے میں آنے والی لڑکی کا جینا دوبھر

اعظم ولانہ نمائندہ انقلاب نیوزشیخوپورہ
تفصیلات کے مطابق
25 سالہ علیشاہ نے بھاگ کر خالد سے شادی کی ..
نوجوان نے جھوٹی محبت کرتے لڑکی کی فحاشی تصاویر اور ویڈیوز بنا ڈالی ….
لڑکی کو غلط کام کرنے پر لڑکے کا اصرار انکار پر ویڈیو اپ لوڈ کرنے کی دھمکیاں…..
علیشاہ کا پولیس سے رابطہ میاں بیوی کا معاملہ کہہ کر پولیس کا کاروائی سے انکار …
لڑکی نے تھانہ کے باہر اپنی عدالت آپ لگا لی …
لڑکے کی جوتوں تھپڑوں سے خوب درگت بنا ڈالی

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں