thalassemia international day 41

سرگودھا موزی بیماری تھیلسیمیا کے بارے أگاہی کےعالمی دن کے موقع اگاہی واک کا اہتمام

سرگودھا موزی بیماری تھیلسیمیا کے بارے أگاہی کےعالمی دن کے موقع اگاہی واک کا اہتمام

آصف جوئیہ نمائندہ انقلاب نیوز سرگودھا

جس میں سرکاری آفسران سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی کمپنی باغ سے انبالہ سکول تک واک کی گی اور شرکاء نے اگائی کے لئے پلے کارڈ بینر اور کتبہ اٹھا رکھے اس ریلی میں بچوں نے بھی بڑھ چڑھ کے حصہ لیا ۔ جبکہ۔واک میں مختلف مکا تب فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیا ت بھی شریک تھے
ساٹ ایم پی اے نادیہ عزیز مسلم لیگ نون

اپنی رائے دیں

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں