tehrek labiak deadlock 86

نہ دھرنا ختم ہوا نہ مذاکرات ہوئے ہیں. : ڈاکٹر اشرف جلالی

انقلاب نیوز

چیئرمین تحریک لبیک یا رسول اللہ ڈاکٹر اشرف جلالی نے ٹویٹر پر اپنے پیروکار افراد کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ دھرنا ختم نہیں ہوا اور پاکستان بھر میں کوئی بھی دھرنا ختم کرنے کا اعلان نہ کرے. انہوں نے کہا کہ حکومت سے کوئی مزاکرات نہیں ہوئے اور تحریک لبیک کا دھرنا لاہور میں جاری ہے. انہوں نے مزید کہا کہ کسی افواء پر کان نا دھرا جائے

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں