32

لاہورپولیس کے سب انسپکٹر کی ایس پی ڈولفن بلال ظفرکو جان سے مارنے کی دھمکیاں

انقلاب نیوز

ایس پی ڈولفن کے آپریٹر کی مدعیت میں سب انسپکٹر کے خلاف مقدمہ درج

sub inspector threaten sp dolphin police

مقدمہ تھانہ فیکٹری ایریا میں درج کیا گیا

سب انسپکٹر حسیب نے ایس پی بلال کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں،متن

ایس پی ڈولفن کو انکوائری اسکے کے حق میں لکھنے کے لیے دھمکی دی،متن

سب انسپکٹر حسیب نے ڈی ایس پی ڈولفن اور ایس پی کے خلاف سوشل میڈیا پر نازیبا الفاظ استعمال کیے،متن

ایس ڈولفن بلال ظفر نے سب انسپکٹر کے خلاف کرپشن کی تحقیقات شروع کیں تھی

مقدمے میں کار سرکار میں مداخلت،اختیارات کا ناجائز استعمال سمیت دیگر دفعات لگائی گئیں

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں