students dead after bridge collapse in neelam valley 65

دریائے نیلم کے پل ٹوٹنے سے سیاحتی طالب علموں کے دریا میں گرنے کا افسوسناک حادثہ

دریائے نیلم کے پل ٹوٹنے سے سیاحتی طالب علموں کے دریا میں گرنے کا افسوسناک حادثہ

انقلاب نیوز

مظفر آباد میں دریائے نیلم کے پل ٹوٹنے سے فیصل آباد کے نجی کالج کے سیاحتی طالب علموں کے دریا میں گرنے کا افسوسناک حادثہ

وادی نیلم میں جاگراں پل ٹوٹنے کے باعث 20 سے زائد سیاح ڈوب گئے
ڈوبنے والوں میں فیصل آباد لاہور اور ساہیوال کے طلبہ شامل
مقامی لوگوں کی جانب سے اپنی مدد آپ کے تحت کاروائیاں جاری
ڈوبنے والے 5 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں ، 14 افراد کو زندہ نکال لیا گیا
حادثے کی معلومات کے لئے کنٹرول روم قائم کر دیا گیا۔۔ڈی سی مظفر آباد

ضلعی انتظامیہ نے ڈی سی آفس میں کنٹرول روم قائم کردیا

کنٹرول روم مظفر آباد کی انتظامیہ کے ساتھ مکمل رابطے میں ہے جو ضروری معلومات فراہم کر رہا ہے

کنٹرول روم میں فون نمبرز 041.9201491 .9201492 کام کر رہے ہیں

واقعہ پر بے حد افسوس ہے.ڈپٹی کمشنر فیصل آباد سلمان غنی

غمزدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں.ڈپٹی کمشنر فیصل آباد

ڈسٹرکٹ نیلم کے کنٹرول روم کا نمبر0582.1935550 اور مظفر آباد ڈویثرن میں قائم کنٹرول روم کے نمبر1582292 0097 پر مزید معلومات کے لئے رابطہ کیا جا سکتا ہے

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں