students bus accident 25 injured 19

شیخوپورہ ۔موٹروے انٹر چینج کالا شاہ کالو کے قریب مطالعاتی دورے پر جانے والی طالبہ بس کو حادثہ ،25 بچے زخمی ہو گئے۔

اعظم ولانہ نمائندہ انقلاب نیوز شیخوپورہ

سکول بس لاہور شالیمار سے کھیوڑہ جارہی تھی کہ موٹروے پر الٹ گئی۔

زخمیوں کو شاہدرہ ہسپتال اور ڈی ایچ۔کیو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

13 زخمی بچوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

بس کو پیش آنے والے حادثہ کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ریسکیو ذرائع

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں