stamp paper expensive in district sheikhupura , inklaab news , inqilab news , inquilab news , pakistan 15

شیخوپورہ: ضلع کچہری میں عوام لٹنے لگے 50 روپے والا اسٹام پیپر 150 سے 200 میں فروخت

اعظم ولانہ انقلاب نیوزشیخوپورہ
زائد پیسے نہ دینے والے افضل نامی کے ساتھ بد تمیزی
لیڈیز بھی ساتھ تھیں
شہری محمد افضل نے اے ڈی سی آر شیخوپورہ کو تحریری درخواست دے دی
اے ڈی سی آر نے متعلقہ اشٹام فروش کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری کر دئیے

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں