spring festival n daska 34

ڈسکہ: جشن بہاراں فیسٹیول کا انعقاد

ڈسکہ: جشن بہاراں فیسٹیول کا انعقاد

رانا عاشق علی تبسم نمائندہ انقلاب نیوز ڈسکہ

خُلق محمدی فائونڈیشن ڈسکہ /ینگ بلڈ فائونڈیشن ڈسکہ کی جانب سے جشن بہاراں فیسٹیول کا انعقاد نواز شریف اسٹیڈیم ڈسکہ میں کیا جس میں پاکستان انٹرںیشنل کبڈی ٹیم کے 3سابقہ اور1موجودہ کپتان نے اپنی ٹیموں کے ساتھ بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر صاحبزادہ عثمان خالد، خواجہ عاطف رضا پاشی چیئرمین بلدیہ ڈسکہ، عمران بٹ ایڈووکیٹ صدر بار ڈسکہ، چوہدری سلیم بریار (ٹیلن سپورٹس)، ضیاء اللہ کھارا، گوہر نواز سندھو، ناصر چیمہ و ڈسکہ کے 21کونسلرز کے ساتھ معززین ڈسکہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں