special secretary construction overview danish school in vehari , inklaab news , pakistan , inqilab news , 30

وہاڑی :سپیشل سیکر ٹری تعمیر ات و مو اصلا ت میاں ابر ار احمد کا دانش سکول ٹبہ سلطان پور کا تعمیر اتی کام کاجائزہ

جاوید اقبال شاہ نمائندہ انقلاب نیوز وہاڑی
دانش سکول ٹبہ سلطان پور کا تعمیر اتی کام بر وقت مکمل کیاجائے کنٹر یکٹر ز لیبر ز کی تعداد میں اضا فہ کر یں جو کنٹر یکٹر تعمیرا تی کام میں تا خیر کا مظاہرہ کررہے ہیں ان کے خلاف سخت کاروائی کی جائے اور پورے پنجاب میں بلیک لسٹ کیا جائے دانش سکول وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شر یف کے اہم تر جیحات میں شامل ہے تمام متعلقہ محکمے اپنی ذمہ داریوں کو پورا کر یں اور اس پر اجیکٹ کے حو الے سے جو کمنٹمنٹس کی جاری ہیں ان پر عمل کیا جائے دانش سکول میں عام لو گوں کے ذہین بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کر نا ہے اس لئے اس پر اجیکٹ کو نیکی سمجھ کر کر نا چاہیئے

انہوں نے ان خیا لات کا اظہار دانش سکول ٹبہ سلطان پور میں تعمیرا تی کام کے جائزہ کے اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کہا اس موقع پر چیف آپر یٹنگ آفیسر پنجاب دانش سکول اتھا رٹی ظہور حسین ، ڈپٹی کمشنر وہاڑی علی اکبر بھٹی، چیف انجینئر بلڈ نگ (ساوتھ پنجاب ) راجہ اظہر سلطان ، ایس ای بلڈ نگ چوہد ری افتخار احمد، ایکسین بلڈنگ شہزاد سمیع ، ایکسین ہائی وے را¶ دلشاد، اسسٹنٹ کمشنر میلسی چوہد ری عبد الغفار، اسسٹنٹ ڈائر یکٹر پلاننگ مظفر خان ،پر نسپل دانش سکول بوائز محمد طیب، پر نسپل دانش سکول گر لز میڈیم ذرقا اور دیگر مو جو د تھے سپیشل سیکر ٹری میاں ابر ار احمد نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب کی خصو صی ہد ایت ہے کہ کو الٹی ورک پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے اور ہر سطح پر معیار کو چیک کیاجائے اور اسکو مقر رہ کردہ سپیسفیکشن کے مطابق ہو نا چا ہیئے اور اس میں زیر و ٹالرنس پا لیسی کو اختیا ر کیاجائے اور ضلعی و تحصیل انتظا میہ بھی با قا عد گی سے اس پر اجیکٹ کی نگر انی کر یں تا کہ کام کی رفتا ر کومز ید تیز کیا جائے سکے اس موقع پر چیف آپر یٹنگ آفیسر پنجاب دانش سکول اتھا رٹی ظہو ر حسین نے کہا کہ اب کام کی رفتار پہلے کی نسبت کا فی بہتر ہو رہی ہے ہا رٹیکلچر کے کام بھی آغاز کر دیا گیا ہے اور مختلف پودے اور درخت لگائے جارہے ہیں تا کہ یہ بھی جلد بڑے ہوسکیں ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب اس پر اجیکٹ کا جلد افتتاح کرنا چا ہتے ہیں جس کےلئے تمام متعلقہ اداروں کودن رات کام کر نا ہوگاچیف انجینئر بلڈنگ راجہ اظہر سلطان نے کہا کہ تمام تعمیراتی کام سٹینڈرڈ کے مطابق ہو رہا ہے اور معیار پر کسی قسم کا سمجھو تہ نہیں کیا جارہا ہمارے انجینئر ز ذمہ داری سے کام کر رہے ہیں اگر کسی بھی جگہ پر کوئی کمی کو تا ہی ہو ئی تو متعلقہ افسر اس کا ذمہ دار ہو گا اجلاس میں ایس ای بلڈ نگ چوہد ری افتخار نے دانش سکول کے تعمیراتی کام کے حوالے سے تفصیلی بر یفنگ دی

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں