39

سپینش میاں بیوی کو دنیا دیکھنے کا شوق شیخوپورہ میں مغلیہ دور کی تاریخی سیرگاہ ہرن مینار پہنچ گئے

اعظم ولانہ نمائندہ انقلاب نیوز شیخوپورہ

ممالک کا دورہ کرنے کے بعد ایران بارڈر کے راستے پاکستان پہنچے
۔ سپین کا شہری کولیو اپنی بیوی مائلین کے ہمراہ کی سیرگاہ ہرن مینار پہنچا
۔سیاح جوڑے نے بارہ دری کے اطراف کشتی رانی کی
۔ دونوں نے ایک سال قبل سپین سے اپنے سفر کا اغاز کیا اور 25 ممالک کا دورہ کریں گے
کولیو اور مائلین نے دنیا دیکھنے کے خواب کی تعبیر کے لیے خصوصی ٹرک تیار کروایا
۔سیاح واہگہ بارڈر کے راستے بھارت سے ہوتے ہوے مینمار ، تھائی لینڈ اور اسٹریلیا جائیں گے
۔ سپینش جوڑا ایک سال دیگر ممالک گھومنے کے بعد واپس سپین روانہ ہو جائیں گے

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں