prime minister national health program , vehari , inklaab news , inqilab news , pakistan 32

وہاڑی:کچھ لوگ میاں نوازشریف کو سیاست سے باہر رکھنا چاہتےہیں, وفاقی وزیر صحت سائرہ افضل تارڑ کا وہاڑی میں ہیلتھ کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب

جاوید اقبال شاہ نمائندہ انقلاب نیوز وہاڑی
کوئی بھی ہمارے ساتھ فاؤل گیم نہ کرے کہیں ضدی بچے کی طرح ساری لڈو ہی نہ الٹ جائے. سائرہ تارڑ

مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے بھٹو, مشرف اور پیپلزپارٹی کے شروع کئے گئے منصوبے بھی مکمل کئے. سائرہ تارڑ

نیب میں جتنے کیسیز چل رہے ہیں ان میں سے ایک بھی ہیلتھ کارڈ پروگرام کے حوالے سے نہیں.

اربوں روپے کے اس پروگرام کی شفافیت پر کوئی بھی انگلی نہیں اٹھاسکتا. سائرہ افضل

مسلم لیگ (ن) کے مقابلے میں دوسرے صوبوں کی ترقی نہ ہونے کے برابر ہے.

مخالفین نے صرف سوشل میڈیا پر ترقی کی ہے ہم نے عملی کام کیا ہے.

زرداری بھی عمران خان والی زبان بول رہا ہے لاہور کی تقریر سن کر دکھ ہوا.

ان کے نزدیک سیاست صرف دوسروں کو گالی دینے, بد تمیزی اور نیچا دکھانے کا نام ہے. سائرہ تارڑ

2018 کے انتخابات میں پہلے سے بڑی کارکردگی دکھایں گے,

ہیلتھ کارڈ سرکاری اور نجی دونوں ہسپتالوں میں کارآمد ہیں. سائرہ تارڑ

ہیلتھ کارڈ صرف ان لوگوں کو ملے جن آمدنی صرف دو ڈالر تک ہو گی. سائری

لوگ صحت مند اور خوشحال ہوں گے تبھی امن آئے حال. #
تقریب سے ممبران قومی اسمبلی تہمینہ دولتانہ. ساجد شاہ, نزیر ارائیں اور دیگر نے بھی

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں