child died during delivery 60

انڈیا سے دوستی اور اپنوں پر وار ایسا نہیں چلے گا

ہر انسان کا چال چلن کی اچھائی اسکے بولنے سے لکھنے بیٹھنے سے کھانا کھانے سے پہچانی جاتی ہے کہ اس کا معیار زندگی کیا ہے سب سے اہم جو اوپر ذکر کر چکا اپنی گفتگو سے ظاہر ہوجاتا ہے یہ کتنی گندی سوچ اور غلیظ حرکتوں کے مالک ہیں اس لئے نازیبا پوسٹ شئیر کرنے سے خود کا متعارف کروا رہے ہوتے ہیں کچھ اس ذریعے سے گندے پن میں داخل ہوتے ہیں اور کچھ تلاش میں رہتے شاید کسی گروپ میں ایسا کوئی شخص مل جائے جو ہمارا ذہن رکھتا ہو ۔۔۔۔۔

یا یہ لوگ دوسروں کو اذیت دینے کا طریقہ اپناتے ہیں یہ ہر گروپ میں شامل ہیں یہ ایک غلیظ گروپ ہے جو مصروف عمل ہے۔۔( یہ گروپ معزز صحافی سماجی اور آفسران پر مشتمل ہے) اس میں عوامی مسائل اور اس کے حل کے لئے رائے دی جاتیں ہیں۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ سن لو آپکو صرف گروپ سے ریموو نہیں کیا جائے گا ساتھ قانونی کاروائی عمل میں لانے کے لئے مقامی انتظامیہ کو آپ کی ایکٹیویٹی کے حوالے سے آگاہ کیا جائے گا۔۔۔۔

گروپس میں شامل ہوکر نئی نسل کے مستقبل کو داو پر لگانے کی کوشش کررہے ہیں یہ کچھ خاص ٹولہ ہے اب ان میں سے کسی نے بھی کسی بھی گروپ میں ایسی غلیظ حرکت کی ان میں جو ہمارے قابو میں آئے گا معاف نہیں کیا جائے۔۔۔۔ یہ انڈیا سے دوستی رکھنے والے لوگ ہیں انہیں کے کہنے پر یہ کرکے گندے غلیظ لوگوں کی تلاش میں رہتے ہیں۔۔۔۔ تمام گروپس ایڈمن انڈیا کے ایڈ کئے ہوئے لوگ ریموو کردیں۔۔۔۔

کالم نویس : رانا عاشق علی تبسم

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں