siraj ul haq address in public gathering 5

لاہور امیر جماعت اسلام سراج الحق کا جلسے سے خطاب

لاہور امیر جماعت اسلام سراج الحق کا جلسے سے خطاب

انقلاب نیوز

لاہور۔۔مینار کہہ رہےہیں نیاپاکستان نہ بناؤ،اسلامی پاکستان بناؤ،سراج الحق

لاہور۔۔ 70سال گزرگئےپاکستان میں ہم نےاسلامی نظام نہیں دیکھا،سراج الحق

لاہور۔۔پاکستان میں نظام مصطفیٰ کےنفاذکیلئےلڑیں گے ،سراج الحق

لاہور۔۔ دینی جماعتوں کےاکٹھےہونےپرکچھ لوگ پریشان ہیں،سراج الحق

لاہور۔۔پنجاب میں اس سےبڑاگراؤنڈہوتاتوآپ کووہاں بلاتا،سراج الحق

لاہور۔۔میرے اس قافلے میں کوئی آف شور کمپنیوں والےنہیں ہیں،سراج الحق

لاہور۔۔ امریکی ایجنٹ دینی جماعتوں کےاتحادپرپریشان ہیں،سراج الحق

لاہور۔۔ملک میں اسلامی نظام کیلئےجدوجہدجاری رکھیں گے،سراج الحق

لاہور۔۔پاکستان میں متحدہ مجلس عمل کی حکومت ہورہی ہے،سراج الحق ان لوگوں نے تمہاراپانی بھی انڈیا کے حوالے کیا،سراج الحق

لاہور۔۔ میری لڑائی ظلم ،غربت اوربےروزگاری کیخلاف ہے، سراج الحق

لاہور۔۔ اس سیاست سےپناہ مانگتاہوں جس کامقصد کرپشن ہو،سراج الحق

لاہور۔۔ پاکستان کےحکمران بےضمیرہیں ،امیر جماعت اسلامی حکمرانوں نےکشمیر کےلیےکچھ نہیں کیا،سراج الحق

لاہور۔۔حکمرانوں نے روہنگیاکےمسلمانوں کیلئےکچھ نہیں کیا،سراج الحق فلسطین اورکشمیر کی آزادی کیلئےمل کرکام کریں گے،سراج الحق

لاہور۔۔ حکمرانوں نےپاکستان کاپانی بھی بھارت کےحوالےکردیا،سراج الحق کرپٹ سیاستدان عوام کاپیسہ لوٹ کربیرون ملک منتقل کرتاہے،سراج الحق

لاہور۔۔پاکستانی اشرافیہ نےدبئی میں جائیدادیں خرید رکھی ہیں،سراج الحق

لاہور۔۔کرپٹ لوگوں کی کسی پارٹی میں جگہ نہیں ہونی چاہیے،سراج الحق

لاہور۔۔ ایم ایم اے چاہتی ہےکہ ملک میں امن قائم ہو،سراج الحق ہم پاکستان کےمزدورکےمسائل جانتےہیں،سراج الحق

لاہور۔۔گولی اورگالی کی سیاست نہیں چاہتے،سراج الحق

لاہور:وسائل کی منصفانہ تقسیم سےخوشحالی آئے گی،سراج الحق

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں