shoe attack on nawaz sharif, inklaab news , inklaab , pakistan politics , inqilab news , inquilab news , pakistan news , nawaz sharif, pmln , 28

لاہور:سابق وزیراعظم نواز شریف پر لاہور میں ایک تقریب میں جوتا پھینک دیاگیا

لاہور:سابق وزیراعظم نواز شریف پر لاہور میں ایک تقریب میں جوتا پھینک دیاگیا
انقلاب نیوز

سابق وزیراعظم نواز شریف جامعہ نعیمیہ میں بیاد مفتی اعظم سیمینار میں تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ نواز شریف تقریر کررہے تھے حاضرین میں سے ایک شخص نے ان پر جوتا دے مارا۔جوتا سابق وزیراعظم کےکندھے پر جالگا۔سابق وزیراعظم جیسے ہی خطاب کرنے آئے تھے ان پر جوتا پھینکاگیا۔ جوتا پڑنے کےبعد سابق وزیراعظم نے اپنا خطاب شروع کیا۔ نواز شریف پر جوتا پھینکے جانے کےبعد تقریب میں بدنظمی پھیل گئی تاہم بہت جلد ہی اس پر قابو پالیاگیا۔

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں