shia council protest 44

نوشہرو فیروز:شیعہ علمہ کونسل کا ڈسٹرکٹ نیشنل پریس کلب نوشہرو فیروز کے سامنے احتجاجی دہرنا

محمّد عمران نمائندہ انقلاب نیوز نوشہروفیروز

شیعہ علمہ کونسل نوشہرو فیروز کی جانب سے ڈسٹرکٹ نیشنل پریس کلب نوشہرو فیروز کے سامنے احتجاجی دہرنا دیا گیا دہرنے کی قیادت شعہہ علمہ کونسل ضلع نوشہرو فیروز کے جنرل سکرییٹری حب علی حدرری اورسدم بلاول شاہ کررہے تھے علمہ کونسل ضلع نوشہرو فیروز کے جنرل سکرسیٹری حب علی حدےری ،سدا بلاول شاہ ،امیر علی جعفری اور سید ذوالفقار شاہ نے میڈیا کو بتایا کہ کوئٹہ میں ہزارہ شیعہ برادری پر دہشتگردی حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور ہم ہزارہ برادری کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں لیکن حکومت نے ابھی تک ان دہشتگردوں کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی اگر حکومت نے ان کے خلاف بروقت کاروائی نہیں کی تو ہم اپنی شیعہ کمیونٹی کے لئے سڑکوں پر نکلیں گے اور احتجاج کے دائرے کو بڑہائیں گے پر امن احتجاج کرنا ہمارا قانونی اور آئینی حق ہے ہم انصاف مانگ رہے ہیں اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ شیعہ کمیونٹی کو فوری طور پر تحفظ فراہم کیا جائے اور ہزارہ برادری پر دہشتگردی حملہ کرنے والوں کو گرفتار کر کے سخت سزا دی جائے بصورت دیگر احتجاج جاری رہے گا

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں