Seminar in thar about education 22

تھر پارکر میں تھر ایجوکیشن الائینس اور مختلف سماجی تنظیموں کے تعاون سے سیمنار منقعد

تھر پارکر میں تھر ایجوکیشن الائینس اور مختلف سماجی تنظیموں کے تعاون سے سیمنار منقعد

مریم صدیقہ نیوز ڈائریکٹر انقلاب نیوز حیدرآباد

تھر پارکر میں تھر ایجیکیشن الائینس اور مختلف سماجی تنظیموں کے تعاون سے تھر کی تیزی سے بدلتی صورتحال اور تعلم کی بھتری کے حوالے سے سیمنار منقعد کیا گیا۔سیمنار میں تمام سیاسی پارٹی کے امیدوارں نے بہی شرکت کی اور بڑی تعداد میں دیہی علاجات کی خواتیں بہی پروگرام کا حصہ بنیں اور خصوصا گرلس ایڈیوکیشن پر زور دیا گیا

تھرپار میں تھرایجیوکیشن الائینس اور الف اعلان کی جانب سے ایک سیمنار مقعد کیا گیا جس میں خصوصا تھرپارکر میں گرلس ایڈیوکیشن کی بھتری پر عمل کرنے کے لیے سیاسی امیدواران پر دباو ڈلا گیا امیدواراں نے کامیاب ہونے پر تھر کی تعلیم کی بھتری کے لئے کام کرنے کی یقین دہانی کرائی سیمنار میں دیہی علاقاجات سے تعلق رکہنے والی خواتیں نے بہی بڑی تعداد میں شرکت کی اور خواتیں نے کہا کہ ہم اپنا ووٹ اس امیدوار کو دیں گی جو گرلس ایڈیوکیشن پر کام کرےگا

اس سیمنار منقعد کرنے اور کا مقصد یہ ہے کہ تھر پارکر میں تعلمی شعور کو بڑھایا جائے تھرپاکر میں اسکولوں کی تعداد بھت کم ایک تو لڑکیاں اسکولوں میں لڑکیاں ہیں نہیں اور اگر لڑکیاں اسکول جنا بہی چائیں تو اسکول بہت کم ہیں ہم نے اس پروگرام میں نماندگان کو بہی بلایا ان کی حکمت عملی بہی جانی ہے کہ اگر یہ کامیاب ہوجاتاہے تو ان کی تعلیم کے لئے کیا حکمت عملی ہوگی
بھگوانداس پی ٹی آئ نے کہا
پاکستان تحیک انصاف کا منشور ہے کہ تعلیم کی بہتری کے لئے کام کیا جائے اور ہم کامیاب ہوکر عمران خان کے منشورپر عمل پیرا ہونگے تھرمیں تعلیم کی بھتری کے لئے کام کرنے والے ادارے تھر ایڈیوکیشن الائینس کے تمام نماندگان اور شہریوں کی جانب سے سرہایا گیا سیمنار میں سینتا پرمار آزاد امیدوار جے ڈی اے کے ارباب فضل اللہ جماعت اسلامی کے سربراہ میر محمد بلیدی عوامی تحریک تھرپارکر کی ترجمان اوبہایو جونیجو پ پ پ کے ششیل ملانی
پی ٹی آئی کے بھگوان داس
نے تھرپارکرمیں بند اسکول کہولنے کے ساتھ تعلیم کی بھتری کے لئے یقین دہانی کروائی

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں