general election in pakistan 39

سیالکوٹ:۔ پولنگ کا عمل شروع سیکیورٹی کے سخت انتظامات۔

سیالکوٹ:۔ پولنگ کا عمل شروع سیکیورٹی کے سخت انتظامات۔

رانا عمر شفیق نمائندہ انقلاب نیوز ڈسکہ

سیالکوٹ:۔ ضلع بھر سے 23 لاکھ 34 ہزار 498 ووٹر اپنا حق رائے دیہی استعمال کریں گے۔

سیالکوٹ:۔ ووٹر کی سہولت کے لئے 18 سو پولنگ اسٹیشن قائم کر دئیے گے۔

سیالکوٹ:۔ پولنگ اسٹیشن کے اندر غیر متعلقہ افراد اور موبائل لے جانے پر پابندی۔

سیالکوٹ:۔ پاک فوج کے پانچ ہزار اور پولیس کے 8 ہزار جوان سیکیورٹی کے فرائض سر انجام دیں گے۔

رپورٹر۔۔۔رانا عمر شفیق سیالکوٹ

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں