sargodha District Bar Elections 2018, inqilab news , inklaab, inklaab news , inklaab news pakistan , pakistan , sargodha , 27

سرگودھا ڈسٹرکٹ بار کے انتخابات 2018

آصف جوئیہ انقلاب نیوز سرگودھا
سرگودھا ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات آج ہوں گے

سرگودھا صدر اور جنرل سیکریٹری کے عہدہ پر کانٹے دار مقابلہ متوقع

سرگودھا پولنگ بوتھ قائم کر دیئے گئے

پولیس کی طرف سے سرگودھا بار کے انتخابات کے لیے سیکورٹی بڑھادی گئی پولیس کی بھاری نفری تعینات

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں