robbery in battery shop 33

فقیروالی ہائی وے روڈ پر چوری کی واردات چور لاکھوں روپے مالیت کی بیٹریاں لے اڑے

فقیروالی ہائی وے روڈ پر چوری کی واردات چور لاکھوں روپے مالیت کی بیٹریاں لے اڑے

کاشف اسرار چوہدری نمائندہ انقلاب نیوز فقیروالی

تفصیل کے مطابق فقیروالی ہائی وے روڈ پر حسنین بیٹری سروس پر چور رات کو نقب لگا کر لاکھوں روپے مالیت کی بیٹریاں لے گئے پولیس تھانہ فقیروالی موقع پر پہنچ گئی حالات و واقعات کا جائزہ لینا شروع کر دیا. دوکان مالک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چور نقب لگا کر 45″ بیڑیاں لے گئے ہیں جس سے میرا لاکھوں روپے مالیت کا نقصان ہوا ہے

حیدرآباد: سکول میں داخلا کے لئے طالبات اور خواتین اساتذہ کی داخلا مہم ریلی

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں