robbery in three houses daska , inklaab news , inqilab news , pakistan , daska 18

ڈسکہ :تھانہ صدر کے علاقہ موضع رنجھائی میں تین گھروں میں ڈکیتی کی بڑی واردات۔

رپورٹررانا عمر شفیق انقلاب نیوزڈسکہ
سولہ مسلح ڈاکو سابق صدر بار اور چیئرمین یونین کونسل 60 بھروکے کلاں ملک جمیل اختر ، رائس ڈیلر ملک فیصل اور صنعت کار ملک شبیر کے گھروں سے ساٹھ لاکھ سے زائد کی نقدی زیورات اور دیگر سامان لوٹ کر فرار
دوران واردات ڈاکو گھر میں کھانے گرم کروا کے کھاتے رہے۔۔۔۔
ڈاکووں کی موجودگی کی اطلاع کے باوجود پولیس روائیتی طور پر تاخیر سے پہنچی۔۔۔
مزاحمت پر گھروں کے دو ملازم شدید زخمی۔۔سول ہسپتال منتقل۔۔۔۔

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں