9

شیخوپورہ ۔ تھانہ بھکھی کے علاقہ نواں کوٹ میں ڈکیتی کی واردات

شیخوپورہ ۔ تھانہ بھکھی کے علاقہ نواں کوٹ میں ڈکیتی کی واردات

اعظم ولانہ نمائندہ انقلاب نیوز

مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے تاجر اشفاق ڈوگر چل بسا
ڈاکو فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے
واقعہ کے بعد اہل علاقہ کا احتجاج نواں کوٹ پر روڈ کو بلاک کردی

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں