two people killed in bazaar of naushahro feroze 127

سیالکوٹ : موبائل شاپ پر ڈکیتی کی پرسرار واردات ، نقدی اور محتلف برانڈ کے موبائلز فون غائب

رپورٹ : رانا عاشق علی تبسم نیوز ڈائریکٹر انقلاب نیوز سیالکوٹ

ڈکیت چارلاکھ پچاس ہزار کی نقدی اور محتلف برانڈ کے موبائلز فون لے آڑے
ڈکیتی کی واردات تھانہ نیکاپورہ سے چند گز کے فاصلے پر ہوئی
پل ایک نیکاپورہ ملک موبائل شاپ پر ڈکیتی کی پرسرار واردات ہوئی ڈکیت رات کے پچھلے پہر ملک موبائل شاپ پر دوکان کے عقبی دروازے سے دوکان میں داخل ہو کر دوکان میں پڑی ساڑھے چار لاکھ کی نقدی اور مختلف برانڈ کے لاکھوں روپے مالیت کے موبائلز فون اور دیگر سامان لیکر ڈکیتی کی کامیاب واردات کرتےہوئے فرار ہوگئے یاد رہے کہ اسی ملک موبائل شاپ پر کچھ عرصہ پہلے بھی ڈکیتی ہوچکی ہے

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں