recounting in pp 123 مسلم لیگ ن 31

ٹوبہ ٹیک سنگھ : دوبارہ گنتی میں تحریک انصاف کی ایک اور سیٹ کم ہو گئی

نمائندہ انقلاب نیوز ٹوبہ ٹیک سنگھ

حلقہ پی پی 123 کی دوبارہ گنتی روکنے کی درخواست انٹرکورٹ نے خارج کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے بعد حلقہ پی پی 123 کی دوبارہ گنتی

مسلم لیگ ن کے امید وار 35 پولنگ اسٹیشنز کی گنتی میں ہی 21 ووٹوں سے جیت گئے

الیکشن زرلٹ کے۔مطابق پی ٹی آئی کی سونیا علی رضا 70 ووٹ کی برتری سے جیتی تھیں

مسلم لیگ ن کے امید وار قطب علی شاہ کی درخواست پر ہائیکورٹ نے دوبارہ گنتی کا حکم دیا تھا۔

دوبارہ گنتی کے دوران مسلم لیگ ن کے امید وار 21 ووٹوں کی برتری کے بعد گنتی روک دی گئی

لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے امیدوار قطب علی شاہ کی جیت کا نوٹیفیکشن جاری کرنے کے لئے ریٹرنگ آفسر کو طلب کر لیا

آر او شہوار امین واہگہ لاہور ہائیکورٹ طلب

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں