punjab police sialkot health issues, pakistan , inklaab news ,inklaab news pakistan 35

ڈسکہ: پنجاب پولیس کی دن رات ڈیوٹی نے ملازمین کو بیماریوں میں مبتلا کر دیا ،ہپٹاٹس سی اورشوگر سب سے زیادہ

رپورٹ :رانا عمر شفیق انقلاب نیوزڈسکہ

ڈسکہ۔ وزیر اعلی پنجاب کی خصوصی ہدایت پر سیالکوٹ سمیت چاروں تحصیلوں کے تھانوں میں سکریننگ کیمپ لگائے گئے
وزیر اعلی پنجاب کی خصوصی ہدایت پر سیالکوٹ کی چاروں تحصیلوں کے تھانوں میں سکریننگ کیمپ لگائے گئے 962ملازمین میں 106 ہپٹاٹس c
دس Bکے اور شوگر کے 165 مریض نکلے اسی طرح تحصیل

سمبڑیال کے 235ملازمین کے چیکب ہوئے جن میں 30 ہپٹاٹس سی۔ 1 کو بی۔ 32 کو شوگر جبکہ تحصیل پسرور کے 365ملازمیں سے 27 کو سی۔ 63کو شوگر

ڈسکہ کے 418 ملازمین کے سکریننگ ہوئی تو چاروں تحصیلوں میں سب سے زیادہ ہپٹاٹس سی۔ کے ملازمین سامنے آئے۔ 2کو ہپٹاٹس B نکلا میٹھا کھانے میں بھی ڈسکہ کے ملازمین بازی لے گئے شوگر کے ملازمین کی 87سامنے آگئ

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں