educational scholarship for minorities 11

وہاڑی : حکو مت پنجاب کی طرف سے اقلیتی کمیونٹی کے لئے تعلیمی وظائف

وہاڑی : حکو مت پنجاب کی طرف سے اقلیتی کمیونٹی کے لئے تعلیمی وظائف

جاوید اقبال شاہ نمائندہ انقلاب نیوز وہاڑی

حکو مت پنجاب کی طرف سے اقلیتی کمیونٹی کے لئے تعلیمی وظائف ضلع وہاڑی کے 24 طلبا و طا لبات ملتان روانہ ہو گئے جہاں رضا ہال ضلع کو نسل ملتان میں ایک خصو صی تقریب میں ان طلبا و طا لبات کو و ظائف کے چیک دیئے جا ئیں گے وہاڑی ڈی سی آفس سے روانگی کے وقت ان طلبا و طا لبات نے حکومت پنجاب اور وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کا خصو صی طور پر شکر یہ ادا کیا کہ انہیں تعلیمی ضر وریا ت پوری کر نے کے لئے تعلیمی وظا ئف دیئے جا رہے ہیں اس سے وہ اپنی تعلیم مکمل کر لیں گے اور پا کستان کی تر قی میں اپنا کر دارادا کر یں گے

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں