Punjab government gives laptops distributed in academic students, inklaab news , inqilab news , pakistan , 20

شیخوپورہ:پنجاب حکومت کی جانب سے ہونہار طلبہ و طالبات میں لیپ ٹاپ کی تقسیم

اعظم ولانہ نمائندہ انقلاب نیوز شیخوپورہ
تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین تھے
اس موقع پر 1400 سو کے کے قریب طلبہ و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے گئے
لیپ ٹاپ تقسیم کے چوتھے مرحلہ میں ننکانہ صاحب ۔ حافظ آباد اور شیخو پورہ کے بچوں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے گئے
اس موقع پر طلبہ و طالبات کی خوصلہ افزائی کے لئے پولیس کے دستے نے سلامی پیش کی
اس موقع پر معروف معالج ڈاکٹر طارق محمود کی صاحبزادی اور سینئر صحافی الیاس گجر کے صاحبزادے کو بھی نمایاں پوزیشن حاصل کرنے پر صوبائی وزیر خوراک بلا ل یاسین نے لیپ ٹاپ تقسیم کئے

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں