punjab food authority pirmahal, inklaab news , inqilab news , pakistan 44

پیرمحل: فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کا نجی بیکریوں پر چھاپہ بیکریوں کے کچن اور دکانوں کی چیکنگ کی گئی

اظہر نمائندہ انقلاب نیوزپیرمحل
اشیاء پر ریٹ لگانے کی ہدایت کی گئی جلد از جلد تمام ملازمین کے میڈیکل کلئیر کروانے کی آخری وارننگ دی گئی

اپنی رائے دیں

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں