pu vice chancellor dismissed 14

لاہور. سپریم کورٹ نے پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو معطل کرنے کا حکم دے دیا

لاہور. سپریم کورٹ نے پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو معطل کرنے کا حکم دے دیا

عدالت نے سینیئر ترین پروفیسر کو عبوری طور وائس چانسلر تعینات کرنے کا حکم دے دیا
کس حیثیت میں یونیورسٹی کی اسی کنال اراضی حکومت کو دی گئی. چیف جسٹس پاکستان

عدالت نے زمین فراہم کرنیوالے سنڈیکیٹ ممبران کو بھی طلب کرلیا
ثابت ہوگیا .حکومت کے جائز و ناجائز مطالبات منوانے کے لیے مستقل وائس چانسلر تعینات نہیں کرتی. چیف جسٹس

اڑھائی برسوں سے مستقل وائس چانسلر تعینات کیوں نہیں کیا گیا. چیف جسٹس
آگاہ کیا جائے کہ تاخیر کا ذمہ دار کون ہے. چیف جسٹس پاکستان

سنڈیکیٹ نے کس حیثیت سے یونیورسٹی کیا اراضی حکومت کو دی.
عدالت کے علم میں ہے اورنج لائن منصوبے کے لیے فراہم کی گئی. چیف جسٹس

. عدالت وائس چانسلر معطلی کے فیصلے پر نظر ثانی کرے. خالد رانجھا کی استدعا
میں اپنے عہدے سے استعفے دے دیتا ہوں. اور ابھی استعفے عدالت میں پیش کرتا ہوں. وائس چانسلر پی یو

پہلے آپ استعفے دیں. پھر جائزہ لینگے. چیف جسٹس

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں