provisional minister agriculture addressed in polio campaign , inklaab news , inklaab pakistan , inqilab news , vehari, inquilab news 82

وہاڑی :صو بائی وزیر زراعت محمد نعیم خان بھا بھہ کا انسداد پولیو مہم سے خطاب

جاوید اقبال شاہ نمائندہ انقلاب نیوز وہاڑی
صو بائی وزیر زراعت محمد نعیم خان بھا بھہ کہا ہے کہ حکو مت پنجاب لو گوں کو صحت کی بہترین سہولیا ت فراہم کر رہی ہے صحت مند افراد معا شرہ ہی ملک کی تر قی میں کر دار ادا کر تے ہیں ہمیں اپنی آنے والی نسلوں کو صحت مند اور تند رست بنا نا ہے جس کےلئے انہیں مختلف امر اض سے بچا نا انتہائی ضر وری ہے پولیو ایک انتہائی خطر نا ک مر ض ہے جس سے بچنے کےلئے ہمیں اپنے بچوں کو پو لیو سے بچا¶ کے قطرے پلا نا ضر وری ہیں والد ین کو ذمہ داری کا ثبوت دیتے ہوئے انسداد پو لیو ٹیموں سے تعاون کر نا ہو گا یہ ہماری قو می ذمہ داری ہے انہوں ان خیا لات کا اظہار ڈی سی آفس میں پو لیو کے جا ئز ہ اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اس مو قع پر ڈپٹی کمشنر وہاڑی علی اکبر بھٹی ، ڈی ایچ او ڈاکٹر محمد جا وید خالداور دیگر افسران مو جو د تھے صو بائی وزیر محمد نعیم خان بھا بھہ نے مز ید کہا کہ محکمہ صحت کے تمام افسران اور ملازمین کو جذ بے کے تحت انسداد پو لیو مہم میں شر کت کر نی چا ہیے تا کہ اس مہم کو کا میا ب بنا یا جاسکے اور ہم اپنے ملک کو پو لیو سے پاک کر سکیں اس مو قع پر گفتگو کر تے ہوئے ڈپٹی کمشنر وہاڑی علی اکبربھٹی نے کہا کہ تمام افسران با قا عد گی سے انسداد پو لیو مہم کی ما نیٹرنگ کر یں اور چیک کر یں کہ کوئی بچہ بھی پو لیو سے بچا¶ کے قطرے پینے سے محروم نہ رہ جائے یہ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے اور ہمیں اسے اچھے طر یقے سے نبھا نا ہے اجلاس میں بتا یا گیا کہ انسداد پو لیو مہم کے پہلے روز ایک لاکھ 91ہزار 298بچوں کو پو لیو سے بچےکے پلائے گئے جو کہ ٹا رگٹ کا 99.97ہے

ڈپٹی کمشنر وہاڑی علی اکبر بھٹی نے بو ریو الا کا دورہ کیا اور وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی آمد کے حوالے سے انتظا مات کا جائزہ لیا انہوں نے جلسہ گاہ میں ہونے والے کام کو تیز کر نے کی ہد ایت کی ڈپٹی کمشنر نے اس مو قع پر گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب کے دورہ کے حوالے سے تمام انتظامات کو فوری حتمی شکل دی جائے اس سلسلے میں کوئی کمی یا کوتا ہی بر داشت نہیں کی جائے گی تمام متعلقہ افسران اپنی ذمہ داریوں کو احسن طر یقے سے پو را کریں اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر بو ریو الا را¶ تسلیم اختر نے ڈپٹی کمشنر وہاڑی کو وزیر اعلی کے دورہ کے حوالہ سے انتظا مات کے بارے میں بتایا ۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ ، ڈسٹرکٹ ما نیٹرنگ آفیسر خضر حیا ت بھٹی، ایس این اے شیخ خرم سلیم ، ایکسین بلڈنگ رانا دلشاد اور دیگر افسران بھی مو جو د تھے

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں