provisional law minister media briefing , rana sanaullah , inklaab news m inqilab news , pakistan , faisalabad , 20

فیصل آباد: صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ کی میڈیا سے گفتگو، 27جنوری جڑانوالہ کا جلسہ تادیخی ہوگا

نمائندہ انقلاب نیوزفیصل آباد
27جنوری کو میاں نواز شریف جڑانوالہ میں جسلہ سے خطاب کریں گے۔
قادری صاحب کے جلسے میں سب لعنتی ایک سٹیج پر اکٹھےبتھے۔
قادری کے جلسہ کے اسٹیج پر موجود تمام افراد پر 21کروڑ عوام نے معنتیں بھیجیں۔
لاہور جلسہ کی خالی کرسیاں بھی قادری اور اسکی حامیوں پر لعنتیں بھیج رہی تھیں۔
طاہرالقادری اور حامیوں کا ایجنڈا عدم استحکام اور انتشار ہے۔
طاہر القادری نے ساڑے چار سال انتشار کی سیاست کی۔
طاہرالقادری اور حامی سانحہ ماڈل ٹاون کے نام پر سیاست چمکا رہے ہیں۔
قانون نافذ کرنے والے ادارے ہی بس ناکے اور رکاوٹیں لگاسکتی ہیں۔
میاں نواز اور میاں شہباز کی دہشت گردونوں کے خلاف جنگ کی وجہ سے انکی فیملیز دہشتگروں کے نشانے پر ہیں۔
حساس اداروں کی رپورٹ کے مطابق شریف فیملی ممبران کو جان کا خطرہ ہے۔
چیف جسٹس کا پورے ملک کے لیے باعژ عزت ہے
سپریم کورٹ سے سیاستدانوں اور افسران کو اس طرح کے ریمارکس ملنا افسوسناک ہے
جب جج افسران کی بے عزتی کریں گے تو پھر وہ کام کیا خاک کریں گے
میڈیا پہ وائس چانسلرز اور اور اداروں کے افسران کی بے عزتی کی باتیں آئے دن نشر ہو رہی ہیں
اگر کوئی بھی ملازم یا افسر غلطی کرتا ہے تو اسے سزا ملنی چاہیے
سول انتظامیہ کے ادارے کی کارکردگی پر بات نہیں ہونی چاہیے
حمزہ شہباز کے متعلق ریمارکس سے بہت افسوس ہوا
شیخ رشید استعفی دینے کے اعلان کے بعد شیطان کی طرح قید ہو چکے ہیں
زینب کے معاملے پر پولیس کام کر رہی ہے
ملک کی تمام ایجنسیاں اس کیس پر کام کر رہی ہیں
یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے پہلے دہشت گردوں کو پکڑا
انہی ایجنسیون کے لوگ دہشت گردی کی جنگ میں شہید ہوئے ہیں
زینب قتل کیس میں آٹھ سو افراد کے ڈی این اے ٹیسٹ کیے جا چکے ہین
زینب کو ضرور انصاف ملے گا
زینب کے قاتل کو ضرور کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا
میاں نواز شریف اس سے قبل کئی بار فیصل آباد تشریف لا چکے ہیں
پانامہ فیصلے کے بعد میاں صاحب سے پیار کا رشتہ مزید مضبوط ہو چکا ہے
جڑانوالہ کا جلسہ تاریخ ساز ہو گا
تمام اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور ضلع کونسل میاں نواز شریف کا استقبال کریں گے
قادری صاحب کے جلسے میں صرف ایک دوسرے پر لعنتیں بھیجنے والے موجود تھے
قادری جلسے کے اسٹیج سے پارلیمنٹ پر لعنت بھیجی گئی
خالی کرسیاں بھی ان پر لعنت بھیجتی رہی
یہ لوگ چین سے بیٹھنے والے نہیں ہیں
ان کا ایجنڈا ملک میں عدم استحکام کی سازشیں کرنا ہے
قادری اور اس کے حواریوں نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو یرغمال بنایا ہوا ہے
یہ لوگ 30 مئی تک تاریخ پہ تاریخ دیتے رہیں گے
آئندہ الیکشن میں ترقی اور انتشار کے مابین مقابلہ ہو گا
شر اور انتقام کی قوتیں الیکشن میں ناکام ہو جائیں گی
بئیریر اور ناکے صرف پولیس لگا سکتی ہے
قانون نافذ کرنے والے ادارے اگر کسی کی جان کو خطرہ محسوس کریں تو وہاں بئیریر لگائے جا سکتے ہیں
شریف برادران نے دہشت گردی کے خلاف جو اقدامات کیے اس کی وجہ سے ان کے ہر فرد کی جان کو خطرہ ہے

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں