protest against unplanned load shielding 40

گیس پریشر میں کمی اور غیر اعلانیہ گیس لوڈ شیڈنگ کیخلاف صارفین کا محراب پور میں احتجاج

محمّد عمران نمائندہ انقلاب نیوز نوشہروفیروز

مظاہرین کی قیادت رمضان, طیب , عبدالستآر, محمد علی کمبوہ و دیگر نے کی۔

ہاتھوں میں پلے کارڈ تھامے مظاہرین نے ریلی نکال کر پریس کلب محراب پور پر احتجاج کیا۔

مظاہرین نے سوئی سدرن گیس کمپنی کے ایس ڈی او کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔

سوئی سدرن کیجانب سے روزانہ دوپہر 2سے 5 اور رات کو 9سے صبح 6تک گیس لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔ مظاہرین

گیس پریشر میں کمی کے باعث معمولات زندگی شدید متاثر ہورہی ہے۔مظاہرین

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں