protest , student protest, pakistan, inklaab news 48

ڈیرہ اسماعیل خان: اساتذہ کا کلاسز کے بائیکاٹ کے بعد طلباء مشتعل

سید توقیرحسین انقلاب نیوزڈیرہ اسماعیل خان
طلباء نے بنوں ڈیرہ روڈ کو دو گھنٹے تک بند رکھا. روڈ پر ہزاروں کی تعداد میں گاڑیوں کی لمبی قطاریں ،مریضوں کو ہسپتال لے جانے والے ایمبولینس بھی احتجاج کے باعث پھنس گئے
بھاری فیسیں ادا کر کے داخلے لئے ہیں حکومت اور اساتذہ کی لڑائی میں طلباء کا مستقبل تباہ ہو رہا ہے ۔ طلباء کا مؤقف
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لکی اور گورنمنٹ ڈگری کالج سرائے نورنگ کے اساتذہ کا کالجز کی ممکنہ نجکاری کے خلاف احتجاج
اساتذہ کا کلاسز کا غیر معینہ مدت کے لیے بائیکاٹ
کیپلا ایکشن کمیٹی کی کال پر پورے صوبے کے کالجز اساتذہ آج سے احتجاج پر ہے

اپنی رائے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں